ادارہ ضرغام کی یکم دسمبر کی اشاعت میں کمپوٹر کی غلطی سے لفظ نبوت نہ لکھا گیا .جس کی وجہ سے اگر . کسی کی دل آزادی ہوئی ہے تو ادارہ معذرت چاہتا ہے . تاجدار ختم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مراد کسی بھی طرح یہ نہیں کہ توہین رسالت کا پہلو نکلتا ہو . بلکہ ہمارا ایمان ہے کہ تاجدار ختم نبوت یا ختم سلسلہ انبیا صرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں . اگر تین مفسر قرآن لفظ تاجدار ختم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اسلام کے خلاف قرار دیں تو ہم غیر مشروط معذرت چاہیں گے.
No comments:
Post a Comment